پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آرکے مطابق ڈیرہ اسماعیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔

شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور دیگر جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button