پاکستانتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے نہ ملنے کا معاملہ

پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ نے کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کو بھارتی ویزے نہ ملنے کے معاملے پر کہا کہ آئی سی سی کے رولز کے مطابق پاکستانی شائقین کرکٹ کو ویزے دینا لازم ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے سامنے معاملے اُٹھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button