انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ 2023؛ نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست

حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم 47 ویں اوور میں 223 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
نیدرلینڈز کی جانب سے کولن ایکرمن 69 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹنر کی جانب سے 5، میٹ ہینری 3وکٹ حاصل کی۔
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 322 رنز اسکور کیے۔






