انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: بھارت کی مسلسل دوسری فتح

نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 273 رنز کا ہدف 35 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اوپنرز روہت شرما اور ایشان کشان نے ٹیم کو 156 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ فراہم کی۔

رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 4، ہاردک پانڈیا نے 2 شاردل ٹھاکر اور کلدیپ یادیو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button