انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: بڑا اپ سیٹ، انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست

افغانستان کے 285 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں 215 رنز بناسکی۔ ہیری بروک نے 66 رنز بنائے ۔ مجیب الرحمان مین آف دی میچ قرار پائے۔

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کے تین تین میچز کھیل چکی دونوں کو ایک ایک میچ میں کامیابی ملی ہے تاہم رن ریٹ کے باعث انگلینڈ پانچویں اور افغانستان چھٹے نمبر پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button