انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو ہرادیا

دھرم شالہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں میچ میں نیدرلینڈز کے 246 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 42.5 اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
جنوبی افریقا جو اس میچ سے پہلے 2.36 نیٹ رن ریٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر تھا اب بھی اسی پوزیشن پر ہے۔






