انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ؛ بنگلادیش کے5 کھلاڑی پویلین روانہ

پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیشی اوپنرز تنزید حسن اور لٹن داس نے 93 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا تنزید 51 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
بھارت کی جانب سے رویندرا جڈیجا نے 2 محمد سراج، اور کلدیپ یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
ہاردک پانڈیا بالنگ کرواتے ہوئے انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔






