انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ؛ 368 رنز کا ہدف، پاکستان کی بیٹنگ جاری

بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں کےنقصان پر 367 رنز بنائے۔ پاکستانی بیٹنگ شروع. آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔
میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر اور مچل مارش نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 259 رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کی۔






