انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ: افغانستان کی پاکستان کو شکست

پاکستان کا 283 رنز کا ہدف افغانستان نے 49 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ ابراہیم زادران 87 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔
افغانستان کی پاکستان کیخلافون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی کامیابی ہے۔






