انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست

وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے 383 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم 46.4 اوورز میں 233 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

جنوبی افریقا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button