انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلو اوپنر مچل مارش 9 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے. ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 132 رنز بنائے۔

نیدرلینڈز کی جانب سے باس ڈی لیڈے اور لوگن وین بیک نے 2،2 جبکہ آرین دت نے ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button