انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

نیدرلینڈز کو شکست، آسٹریلیا کی تاریخی فتح

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 400 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا کے پوائنٹس 6 ہوگئے اور چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ کینگروز اب تک اپنے پانچ میچ کھیل چکے ہیں دو میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button