انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ: 157 رنز کا ہدف، سری لنکا کی بیٹنگ جاری

بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلش ٹیم 33.2 اوورز میں محض 156 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنر جونی بیرسٹو 30 اور ڈیوڈ ملان 28 رنز، بین اسٹوکس نے 72 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 43 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی۔

سری لنکا کی لاہیرو کمارا نے 3، اینجیلو میتھیوز اور کسن راجیتھا نے 2، 2 وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button