انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ میں اوپنرز ٹیم کو اچھا دینے میں ناکام رہے، کپتان ٹمبا باؤما 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کوئنٹن ڈی کوک اور راسی وین ڈیر ڈوسن کے درمیان 252 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی۔
دونوں کھلاڑی ورلڈکپ میں دوسری بار 252 یا اس سے زائد کی شراکت داری قائم کرچکے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ا






