انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈ کپ: سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست

دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بنگلا دیش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
بنگلا دیش کی جانب سے نجم الحسن شانتو 90 جبکہ کپتان شکیب الحسن 82 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
سری لنکا کی جانب سے مدھوشنکا نے 3 اینجلو میتھیوز مہیش ٹھیکشانا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔






