انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
ورلڈکپ: افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
رسی وین ڈر ڈوسین 76 جبکہ اینڈیل فہلوکوایو 39 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
افغانستان کی جانب سے محمد نبی اور راشد خان نے 2، 2 مجیب الرحمان نے 1 وکٹ حاصل کی۔
افغانستان کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔







