انٹر نیشنلتازہ ترین

اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا

عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔

قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے قطر کی جانب سے کوششیں جاری رہی تھیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق حماس کے زیر حراست 241 اسرائیلی موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button