ایف بی آر کی جانب سے اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد پی آئی اے نے ڈیڑھ ارب کے واجبات میں سے پی ایس او کو 40 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو اپنی کریڈٹ لمٹ بحال رکھنے کے لیے 1 ارب 50 کروڑ ادا کرنے تھے۔