
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دھماکے کے وقت دو افراد کو کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے سامنےدھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ ایس پی ورسک محمد ارشد خان کے مطابق دھماکے میں 4 کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا ہے۔







