پاکستانتازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد فورسز کے ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف متعددکارروائیوں میں سرگرم عمل رہا ہے، جس کے قبضے سے اسلحہ اور دھمکا خیز مواد بھی برآمد ہوا

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ علاقے میں پائے جانے والے دہشت گرد وں کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button