پاکستانتازہ ترین

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی، پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

سیکیورٹی فورسز نے کارروائی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری ہتھیار و گولہ بارود و دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button