
اسلام آباد یونائیٹڈ میں بھائیوں کی سلیکشن سے متعلق نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کرکٹ میں اپنی محنت سے آئے ہیں،میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کروں۔
دونوں نے ڈومیسٹک اور انڈر-19 ٹیم میں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ٹیم میں جگہ بنائی ہے







