پاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل9: اسلام آباد یونائیٹڈ میرے لیے نئی ٹیم ہے، نسیم شاہ

اسلام آباد یونائیٹڈ میں بھائیوں کی سلیکشن سے متعلق نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کرکٹ میں اپنی محنت سے آئے ہیں،میں سلیکٹر نہیں کہ اپنے بھائیوں کو اپنی ہی ٹیم میں منتخب کروں۔

دونوں  نے ڈومیسٹک اور انڈر-19 ٹیم میں کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ٹیم میں جگہ بنائی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button