پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، سونے کی نئی قیمت 2 ہزار 55 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button