
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 دسمبر کو عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کو ہدایت دی جائے کہ وہ لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہ کرنے والے ذمے داران کے خلاف کارروائی کرے۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تحریکِ انصاف کے امیدواروں، کارکنوں اور قائدین کی گرفتاری سے روکا جائے۔
دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے کے لیے جلسے جلوسوں کی اجازت دی جائے۔








maxim peptide tadalafil citrate