پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف، مریم، شہباز اور حمزہ کے کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز، این اے 119 سے مریم نواز حلقہ این اے 123 سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جبکہ  این اے 127 عطا تارڑ لاہور کے حلقہ این اے 130  سے میاں محمد نواز شریف کی کامیابی کا نوٹفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button