الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز، این اے 119 سے مریم نواز حلقہ این اے 123 سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جبکہ این اے 127 عطا تارڑ لاہور کے حلقہ این اے 130 سے میاں محمد نواز شریف کی کامیابی کا نوٹفیکیشن بھی جاری کر دیا۔