پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

جلاؤگھیراؤ کیس: پی ٹی آئی کارکن طیبہ راجا جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار رکن طیبہ راجا کو ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا، طیبہ کو 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button