پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2 ہزار 374 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 1900 روپے فی تولہ کا اضافہ سے نئی قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 212277روپے کی بلند سطح پر آگئی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button