پاکستانتازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: 11 مئی کو پاکستان اور جاپان مدمقابل آئیں گے

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا آخری پول میچ جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے25 جون سے نیشنل جونیئر ہاکی  چیمپئن شپ کا اعلان کردیا۔

صدر پی ایچ ایف طارق حسین بگٹی کے مطابق سینئر کے ساتھ ہماری فوکس نئے لڑکوں کی تلاش پر بھی ہے۔

 

 

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button