
ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
دو وکٹیں جلدی گرنے کے بعد محمد رضوان اور فخر زمان نے ٹیم کو سہارا دیا۔ محمد رضوان 75 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے جبکہ فخر زمان نے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔







Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!