پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنی جیت کا سفر جاری رکھا اور کرغزستان کو بھی شکست دی۔

گرین شرٹس کی ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔ دوسرے میچ میں سری لنکا نے ایران کو شکست دی۔

ایشین والی لیگ میں آخری راونڈ میچ میں جمعرات کو پاکستان کا مقابلہ ایران سے ہوگا۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button