انٹر نیشنلتازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک

ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کرتے ہوئے سابق صدر کو جذباتی انداز میں الوداع کہا۔

ایرانی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین میں تیس لاکھ سے زائد شہریوں نے شرکت کی۔ امام رضا کے روضے کے احاطے میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا اس موقع پر جذباتی مناظر میں دیکھنے میں آئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button