پاکستانتازہ ترینکھیل

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

ڈیلاس میں امریکا کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔

انہوں 43 گیندوں پر 44 رنز کی اننگز کھیلی جس میں تین چوکے اور دو چھکے بھی شامل تھے۔

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 4066 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اپنے 120 ویں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں انجام دیا ہے۔

 

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button