الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء سارہ رشید نے ڈرامہ دیکھا ،آرٹسٹوں سے ملی ،بچوں میں گھل مل گئی۔ ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہے۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید
لاہو(خبرنگار)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید نے اس موقع پر کہا کہ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہیبچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ابتدائی عمر ہی سے تربیت اچھے شہری بننے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔واضح رہے الحمراء گزشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کے لئے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کر رہاہے۔آئندہ بھی بچوں کے لئے نئے پروگرام پیش کئے جائیں گے۔عوام حامون جادوگر اور اسکی ٹیم کی پرفارمنس کو بے پنا ہ پسند کرتے ہیں۔حسیب پاشا المعروف حامون جادوگر نے ڈرامہ پیش کرنے میں تعاون کرنے پر الحمراء انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔








Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.