انٹر ٹینمنٹپاکستانسٹی

الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء سارہ رشید نے ڈرامہ دیکھا ،آرٹسٹوں سے ملی ،بچوں میں گھل مل گئی۔ ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہے۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید

لاہو(خبرنگار)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔میں بچوں کا ہفتہ وار ڈرامہ جن اور جادوگر پیش کیا گیا۔ہال سے بھرے بچوں سے اپنے والدین کے ہمراہ ڈرامہ دیکھا اور فنکاروں کی پرفارمنس سے لطف اٹھایا۔ سربراہ الحمراء سارہ رشید نے اس موقع پر کہا کہ الحمراء ہر عمرکے افرادکے لئے معیاری کے بھر پور موقع فراہم کر رہاہیبچوں کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ابتدائی عمر ہی سے تربیت اچھے شہری بننے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔واضح رہے الحمراء گزشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کے لئے تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کر رہاہے۔آئندہ بھی بچوں کے لئے نئے پروگرام پیش کئے جائیں گے۔عوام حامون جادوگر اور اسکی ٹیم کی پرفارمنس کو بے پنا ہ پسند کرتے ہیں۔حسیب پاشا المعروف حامون جادوگر نے ڈرامہ پیش کرنے میں تعاون کرنے پر الحمراء انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button