
لاہور(خبر نگار ) چیئرمین خدمت خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اگر ملک میں سیلابی صورتحال بنتی ہے تو ہم ہر حال میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے اپنی باصلاحیت ٹیم کے ساتھ تیار ہیں۔ جس قدر گرمی کی شدت ہے۔ شنید ہے کہ بارشوں کا سلسلہ اس قدر زیادہ ہوگا۔ مرکزی مسلم لیگ اس حوالے سے اپنی تیاریوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ملک بھر میں ریسکیو ٹیموں کو متحرک کررہے ہیں۔ 1122 ریسکیو کے ہمراہ پنجاب سمیت ملک بھر میں معاون خدمات سرانجام دینگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خدمت خلق واٹر ریسکیو کی جانب سے جاری منگلا ڈیم میں واٹر ریسکیو مشقوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔اس موقع پر چوہدری محمد سرور چئیرمن خدمت خلق نے پاوندہ واٹر ریسکیو کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔


Gemcitabine plasma protein binding is less than 10 priligy dapoxetine 30mg
**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.