پاکستانتازہ ترینتعلیمٹیکنالوجیسٹی

حیدرآباد: مفت آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ 19 تا 21 جولائی ہوں گے، گورنرسندھ

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں گورنر اینیشیٹو کے تحت آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخ محرم الحرام کے احترام میں تبدیل کر دی گئی  ہے،  اب آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ 19، 20 اور 21 جولائی نیاز اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

مزید کہا کہ تین دن میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کر لیا جائے گا، طلبا اپنی رجسٹریشن جلد از جلد کرالیں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ صرف ٹیسٹ پاس کرنے والے طلبا آئی ٹی کے مفت کورسز کر سکیں گے۔ ٹیسٹ اور کلاسز بالکل مفت ہیں کسی طالب علم نے ایک روپیہ بھی نہیں دینا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button