
ماڈل رمل علی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کے لیے بہت کچھ کر رہی ہیں، ان کی ٹرانسجینڈر کمیونٹی کے بہت سے مسائل ہیں جس کے لیے وہ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنا چاہتی ہیں۔
مریم نواز سب کے مسائل حل کر رہی ہیں اور انہیں ہمارے مسائل بھی حل کریں۔






