پاکستانتازہ ترینسٹی

ملتان: زمیندار نے فصل سے پانی پینے پر گدھی کی دو ٹانگیں کاٹ دیں

علی پور کے شمال میں واقع علاقے موضع جتوئی میں غریب مزدور کی گدھی نے تل کی فصل سے پانی پیا۔

گدھی کے پانی پینے پر سفاک اور بااثر زمیندار اس قدر طیش میں آیا کہ اُس نے تیز دھار آلے سے بے زبان کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button