انٹر نیشنلتازہ ترین

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل ہگاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسرائیلی فوج کے منگل کی رات لبنان میں فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر فواد شکر مارے گئے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تاہم جس دن اسماعیل ہنیہ کا قتل ہوا اُس دن ہماری افواج نے مشرق وسطیٰ میں کہیں بھی فضائی یا میزائل حملہ نہیں کیا۔

یہ بات اسرائیلی فوج کے ترجمان نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہی جس میں ان سے پوچھا گیا تھا کہ وہ تصدیق کریں گے کہ آیا اسماعیل ہنیہ میزائل حملے یا پھر بم دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button