پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

حکومت سندھ: شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پرعام تعطیل کا اعلان

چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن  کے مطابق عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 20 اگست بروز منگل صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اگست کو تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، اسکول، کالج  اور یونیورسٹیاں بند رہیں گے۔

11 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button