انٹر نیشنلتازہ ترین

امریکی فوری طور پر لبنان سے نکل جائیں: جان کربی

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود امریکی شہریوں کو وہاں سے چلے جانا چاہیے جب کہ ابھی پروازیں دستیاب ہیں۔ ہم امریکیوں کی بحفاظت لبنان سے نکلنے کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی جان کربی نے بتایا کہ لبنان میں پھنسے اپنے شہریوں کے لیے پریشان ہیں اور اس سلسلے میں اپنے اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button