پاکستانتازہ ترینسیاست

بلاول بھٹو انگریزی محاورے کی اردو میں تشریح کرتے وقت مشکل میں آگئے

بلاول بھٹو زرداری نے دوران خطاب انگریزی کا ایک محاورہ شرکا کو سمجھانے کی کوشش کی جو شائقین کو سمجھ نہیں آیا تو پھر پی پی چیئرمین نے اردو میں مثال ادھوری دی اور اشارہ کیا تو حاضرین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوئے اور پھر وہ خود بھی سر پکڑ کر ہنسنے لگے۔

بلاول بھٹو نے ہنستے ہوئے شرکا کو انگریزی کی کہاوت پڑھ کر سنائی اور کہا کہ جانتا ہوں اب اس پر میمز بنیں گی اور بھرمار ہوجائے گی۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button