
لاہور (خبر نگار)
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر امتیاز رسول چیمہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں ایس پی سی آر او، ڈویژنل ایس پیز اور لیگل برانچ انچارجز بھی موجود تھے۔ ملاقات کا مقصد پراسیکیوشن میں حائل رکاوٹوں، چالان پر لگے اعتراضات کو دور کرنا تھا۔ پولیس افسران اور پراسیکیوٹرز نے چالان جمع کروانے کے عمل کو مزید فعال بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا اور جمع کروائے گے روڈز کی بروقت تکمیل اور واپسی کے میکنزم کا بھی تفصیلی جائزہ لیاگیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعودنے کہاکہ پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں گی








References:
Regina casino https://forum.drapinballleague.com/
References:
Samsung blackjack 2 a-big-candy-casino-no-deposit-bonus-codes-2024.online-spielhallen.de
References:
Spins Casino Spiele slot machines online