پاکستانسیاست

 مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ پہنچ گئیں

ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ آمد پرحسن نواز نے بہن کا استقبال کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن سے اگلے ایک دو دن میں سعودی عرب پہنچیں گے۔

نوازشریف اور مریم نواز سعودی عرب میں شاہی خاندان کے خصوصی مہمان ہوں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button