ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مفتی عبدالشکور کابینہ کے ایک اہم رکن تھے،وہ انتہائی سادہ اور نیک انسان تھے۔ مفتی عبدالشکور کی اچانک حادثہ میں رحلت پر دل غمگین ہے، مجھ سمیت پوری قوم کی تمام تر ہمدریاں مفتی عبدالشکور کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔