پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم کی فضل الرحمن سے ملاقات

شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کی رہائش گاہ پر جا کر تعزیت کی

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مفتی عبدالشکور کابینہ کے ایک اہم رکن تھے،وہ انتہائی سادہ اور نیک انسان تھے۔ مفتی عبدالشکور کی اچانک حادثہ میں رحلت پر دل غمگین ہے، مجھ سمیت پوری قوم کی تمام تر ہمدریاں مفتی عبدالشکور کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button