پاکستانتازہ ترینسیاست

ایک روز انتخابات، حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم

حکمران اتحاد میں مسلم لیگ ن کی طرف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے سعد رفیق اور وفاقی وزیر ایاز صادق جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی، سیّد نوید قمر، ایم کیو ایم کی جانب سے کشور زہرہ، محمد ابو بکر مذاکراتی عمل میں شامل ہوئے۔

کمیٹی میں جمیعت علما اسلام کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button