
پاکستان کے سفیرنے کہا کہ روس سے تیل کے حصول کیلئے پہلی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا ہے اوریہ امریکہ کی حکومت کی مشاورت سے کیا گیا ہے پاکستان گروپ سات کی طے کردہ قیمتوں سے کم یا زیادہ پر روس سے کوئی بھی چیز خرید سکتا ہے اورپاکستان اس معاہدے کی پابندی کرتا ہے۔
مسعود خان نے کہا کہ افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے بعد پاکستان کے امریکہ کے ساتھ تعلقات مختصر وقت کیلئے غیر یقینی ہونے کی وجہ سے متاثر ہوئے تھےاب تعلقات دوبارہ معمول پرآ چکے ہیں







